آرمی اٹیچمنٹ: تین ماہ کا تعلق اور عمر بھر کا رومانس-2
(دوسری قسط) حسین ثاقب تاریک رات میں جب ہاتھ کو ہاتھ سجھائی نہیں دے رہا تھا، بغیر کسی روشنی کے قدم بڑھانا اور ہدف کو پہچان کر حملہ آور ہونا اس لفٹین کا مشن تھا۔ میں سوچ ریا تھا کہ لاہور، کراچی یا راولپنڈی میں اس کے ہم عمر اس تاریک اور خنک رات میں … More آرمی اٹیچمنٹ: تین ماہ کا تعلق اور عمر بھر کا رومانس-2