آرمی اٹیچمنٹ: تین ماہ کا تعلق اور عمر بھر کا رومانس-4

خاکی وردی، بھاری بوٹ اور قلب کی گہرائی سے “حق حق علی علی” کا نعرہ. اس نعرے کی بِیٹ نے فی الواقع رگوں میں بجلیاں بھر دی تھیں اور جوان اس پر دنیا و مافیہا سے بے خبر اس حال میں ڈبل مارچ کر رہے تھے کہ ان کے قدموں کی دھمک سے زمین دہل … More آرمی اٹیچمنٹ: تین ماہ کا تعلق اور عمر بھر کا رومانس-4