آرمی اٹیچمنٹ: تین ماہ کا تعلق اور عمر بھر کا رومانس-3

“آپ رات کو پٹرول پارٹی بھیجتے ہی کیوں ہیں؟ اس طرح تو جوانوں کی جان خطرے میں پڑ سکتی ہے۔” “یہ بارڈر ہے پارٹنر اور سامنے دشمن ہے۔” انہوں نے میرے احمقانہ سوال کا جواب نہایت تحمل سے دیا۔ “پٹرول پارٹی تو بھیجنی پڑتی ہے تاکہ بے خبری میں نہ مارے جائیں۔ ہم لوگ یہاں … More آرمی اٹیچمنٹ: تین ماہ کا تعلق اور عمر بھر کا رومانس-3